نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے عمرہ ادا کرلیا، ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے دعا

Jan 27, 2024 | 19:55:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
نگران وزیراعلیٰ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستان کی سلامتی، معاشی استحکام اور سر بلندی کیلئے دعائیں بھی کیں۔
انہوں نے پاکستان کے عوام کی خوشحالی، امن اور اُمت مسلمہ کے اتحاد و بھائی چارے اور یکجہتی کیلئے بھی خصوصی دعا کی۔