ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی 

Jan 27, 2022 | 18:30:PM
ڈالر کے بعد، ملک بھر میں، سونے کی قیمت، بڑی کمی،
کیپشن: سونا سستا ہو گیا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 550 روپے سستاہوکر 1لاکھ 26 ہزار 600 روپے کا ہوگیاجبکہ 10 گرام سونا 472 روپے کمی سے 1لاکھ 8ہزار 539 روپے کا ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ چاندی 1470 روپے پر برقرارہے، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر سستاہوکر 1812 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنے کا ہو گیا؟