وزیراعلیٰ محسن نقوی کی گورنر  بلیغ الرحمان سے ملاقات

Feb 27, 2023 | 18:00:PM
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی گورنر  بلیغ الرحمان سے ملاقات
کیپشن: وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی گورنر ہاؤس میں بلیغ الرحمان سے ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی کی گورنر ہاؤس آمد، محسن نقوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔