روس یوکرین جنگ، دنیا پر ایٹمی جنگ کے بادل منڈلانے لگے، روسی صدر کا مسلح افواج کو بڑا حکم 

Feb 27, 2022 | 19:02:PM
نیٹو ممالک، پابندیوں، جارحانہ بیانات، روسی صدر، مسلح افواج کو بڑا حکم،
کیپشن: روسی صدر پیوٹن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیٹو ممالک کی پابندیوں اور جارحانہ بیانات پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مسلح افواج کو بڑا حکم دیدیا۔
روس یوکرین جنگ کے باعث دنیا پر ایٹمی جنگ کے بادل منڈلانے لگے ، روسی صدر نے مسلح افواج کو حکم دیا ہے کہ جوہری افواج اورڈیٹرنٹ فورسز کو الرٹ کیا جائے ، پیوٹن کا کہناتھا کہ نیٹو ممالک کی حالیہ پابندیاںاور جارحانہ بیانات اقدام کا باعث بنے ،پیوٹن نے جوہری افواج کو نیٹو کی دھمکیوں کے جواب میں تیار رہنے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں: روس کی جنگی کارروائیوں پر یوکرین نے بڑا قدم اٹھا لیا