اسلام آباد خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت،3 سہولت کار گرفتار

Dec 27, 2022 | 20:44:PM
اسلام آباد، خودکش حملے، انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ، بڑی کامیابی،
کیپشن: اسلام آباد میں ہونیوالا خودکش حملہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین فور میں ہونے والے خودکش حملے کے تحقیقات میں انسداددہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اور سیکورٹی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی۔
ذرائع کے مطابق خود کش حملے میں حملہ آور کی مدد کرنے والے تین سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا،سہولت کاروں کی جانب سے خودکش حملہ آور کو بارودی مواد فراہم کیا گیا،ذرائع کاکہناہے کہ سہولت کاروں کو مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشنگوئی