اجے اور کاجول کی بیٹی نیسا ،خوشی کپورکے جلوے

Dec 27, 2022 | 13:18:PM
اجے اور کاجول کی بیٹی نیسا ،خوشی کپورکے جلوے
کیپشن: خوشی کپور،نیشادیوگن
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکاراؤں کے بچے بھی اداکار ہوتے ہیں،آج کل فلمی جوڑے اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیسا کے بہت چرچے ہیں ۔


اتوار کو ممبئی میں کرسمس منانے کے لیے کئی اداکاروں اور اسٹار بچوں نے  خوب دھوم مچائی۔ خوشی کپور اور نیسا دیوگن نے بھی پُرجوش اور منفرد  جوڑے میں انٹری دی تو سب دیکھنے پر مجبور ہوگئے۔


اجے دیوگن اور کاجول کی بیٹی نیسا نے کرسمس کی تقریب کے لیے گرم گلابی باڈی کون کا لباس لباس زیب تن کررکھا تھا جسے شائقین نے بہت پسند کیا ۔


دوسری طرف خوشی نے ایک سیاہ لباس کو پہن کر سب کو ہلا کر رکھ دیا ، بغیر پٹے کے سیاہ کراپ ٹاپ، ایک منی اسکرٹ اور ایک تیز بازو گرم ہے۔

ہفتے کے روز، خوشی نے بھی اپنے چچا انیل کپور کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے بیک لیس پیلے رنگ کے لباس کو زیب تن کیا ۔