الیکشن کمیشن نے این اے 185 کے ضمنی الیکشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خادم)الیکشن کمیشن نے این اے 185 کے ضمنی الیکشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 185 کے ضمنی الیکشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،26 اگست کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن معطل کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں پھنسے افغانیوں کوبڑی خوشخبری مل گئی
الیکشن کمیشن نے 20 اگست کا این اے 187 میں ضمن الیکشن منعقد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا