سرکاری گندم 2900 روپے فی من جاری کرنے کا فیصلہ 

Aug 27, 2025 | 13:20:PM
سرکاری گندم 2900 روپے فی من جاری کرنے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)پنجاب میں سرکاری گندم کے نرخ 2900 روپے فی من جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
ڈی جی فوڈ نوید شہزاد مرزا نےپنجاب میں گندم کے سرکاری نرخ 2900 روپے فی من جاری کرنے کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:لیسکو نے گھروں پر نصب ایک سے زائد میٹرز کا ریکارڈ مرتب کرناشروع کردیا
ڈی جی فوڈ نےسمری میںگندم کی سرکاری قیمت 2900 فی من جاری کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔