پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟

Aug 27, 2022 | 13:03:PM
فائل فوٹو
کیپشن: پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟ حماد اظہر کا ٹوئٹ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ٌپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ڈی ایم سے متعلق ٹوئٹ کیا ہے۔

حماد اظہر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ملک تباہ کرنے کے بعد پریس کانفرنس میں مسکین اور مظلوم بننے کی اداکاری، یہ پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ رونے والی شکل لے کر بیٹھ جاؤ اور جذباتی فنکاری کا چورن بیچو، نواز شریف ساری عمر یہ ہی کرتے رہے۔

یہ بھی  پڑھیں:لائیو تقریر پر پابندی ،عمران خان کو بڑی خوشخبری مل گئی