گندم کاکوٹہ بند ۔فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کردیا

Apr 27, 2021 | 10:35:AM
 گندم کاکوٹہ بند ۔فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کردیا
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فلور ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے اپنےبیان میں کہا کہ صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1020 روپےکا ملے گا۔انہوں نے کہا کہ فلور ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے باعث آٹےکا 20 کلوکا تھیلا اب 860 روپےکا نہیں ملے گا اس کی قیمت اب 1020 روپے ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ بازار سے گندم 1900 روپے فی من مل رہی ہے اس لئے گندم مہنگی ہونے کی وجہ سےآٹابھی مہنگا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں"ایک ڈالر کا سکہ 13 کروڑ روپے میں نیلام"