ڈاکٹر ذاکر نائک کو بہو کی تلاش

Sep 26, 2021 | 17:11:PM
ڈاکٹر ذاکر نائک ،کو ،بیٹے ،کیلئے دلہن،کی ،تلاش
کیپشن: ڈاکٹر ذاکر نائک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)ڈاکٹر ذاکر نائک نے فیس بک پر لکھا، ’میں اپنے بیٹے فریق کے لئے دلہن کی تلاش کر رہا ہوں۔ اس کے لئے ایک اچھے کردار والی مذہبی مسلم لڑکی کی تلاش ہے‘۔
تفصیلات کے مطابق  معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک اب اپنے بیٹے کے لئے لڑکی دیکھ رہے ہیں۔ اپنی بہو کی تلاش کے تحت ذاکر نائک نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر ایک پوسٹ ڈالی ہے۔ اس میں انہوں نے اپنی بہو سے متعلق بتایا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کیلئے کیس دلہن چا ہیئے۔

یہ بھی پڑھیں:2روز بعد ہی نئی نویلی دلہن نے طلاق مانگ لی۔۔وجہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

 اگر آپ ایسی لڑکی کے والد یا رشتہ دار ہیں تو تفصیلات  کے ساتھ اسی پوسٹ پر کمنٹ میں جواب دیں‘۔فیس بک میں لکھی لمبی پوسٹ ذاکر نائک نے اپنے بیٹے اور فیملی کی بھی اطلاع شیئر کی ہے۔ ساتھ ہی اہل لڑکیوں سے بائیو ڈیٹابھی مانگا ہے۔ حالانکہ انہوں نے اس پوسٹ میں لگائے گئے گرافکس میں اپنے بیٹے کی تصویر نہیں لگائی۔ اس میں انہوں نے اپنی تصویر ہی شیئر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جمائما کی رکشا میں لاہور کی سیر۔۔ویڈیو بھی سامنےآگئی