معروف امریکی رگبی پلیئر نک گولڈ مین 41 برس کی عمر میں چل بسے

Oct 26, 2025 | 22:34:PM
معروف امریکی رگبی پلیئر نک گولڈ مین 41 برس کی عمر میں چل بسے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف امریکی رگبی پلیئر اور نیویارک جیٹس رگبی ٹیم کے سابق کھلاڑی نک مین گولڈ 41 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 نک گولڈ مین گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ، بیماری کی تصدیق کے صرف دو ہفتے چل بسے ۔

نک نے شاندار کارکردگی سے ٹیم کو دومرتبہ اے ایف سی چمپئن شپ میں پہنچایا ، جیٹس ٹیم انتظامیہ کے مطابق مین گولڈ ہفتے کی رات کو اچانک طبیعت بگڑنے پر جانبر نہیں ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی