اداکارہ ماہ نور نے اپنا پہلا گانا 'پرواہ' ریلیز کر دیا

Oct 26, 2022 | 21:27:PM
اداکارہ ماہ نور نے اپنا پہلا گانا 'پرواہ' ریلیز کر دیا
کیپشن: ماہ نور
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) اداکارہ ماہ نور نے بطور گلوکارہ اپنا پہلا گانا 'پرواہ' ریلیز کر دیا ہے۔

گانے کی لانچنگ تقریب ارچرڈ ہوٹل گلبرگ میں منعقد کی گئی جس میں اداکارہ میگھا ، ساجن عباس ، طاہر نوشاد ،سنبل خان سمیت دیگر  ارٹسٹس نےشرکت  کی۔

اس موقع پر اداکارہ ماہ نور  کا کہنا تھا کہ بطور گلوکارہ مزید گانے بناکر ریلیز کروں گی۔