ڈینگی کے وار جاری۔۔کیسز بڑھنے لگے

Oct 26, 2021 | 09:37:AM
کراچی،سندھ،خیبرپختونخوا،اسلام آباد ، ڈینگی
کیپشن: ڈینگی مچھر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک بھر میں ڈینگی  کے حملے تیز ہو گئے،کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی مچھر نے 15 افرادجان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3 ہزار 270 افراد اس سے متاثر بھی ہوئے۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ۔ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 99 اور پنجاب میں 463 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔اس کے علاوہ اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار 172 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیںپاکستان نے کورونا کو  قابو کرلیا۔۔اموات میں نمایاں کمی۔۔مثبت کیسز کی شرح 1.35فیصد