معروف سماجی شخصیت تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھراسلام آباد ناکے سے گرفتار

Nov 26, 2025 | 19:32:PM
معروف سماجی شخصیت تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھراسلام آباد ناکے سے گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اویس )اسلام آباد پولیس نے معروف سماجی شخصیت تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر کو زیرو پوائنٹ ناکے سے گرفتار کر لیا ۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق فرخ کھوکر کو غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں تحویل میں لیا گیا، فرخ کھوکر کو اسلحہ سمیت آبپارہ تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد کی سماجی شخصیت تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر نے 18 جولائی کو جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت اختیار کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں :دورہ بحرین :وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ولی عہد سے ملاقات