معروف ناول وافسانہ نگار مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل 

Nov 26, 2022 | 19:10:PM
معروف ناول و افسانہ نگار، مستنصر حسین تارڑ، دل کا عارضہ، پی آئی سی ، داخل،
کیپشن: مستنصر حسین تارڑ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف ناول وافسانہ نگار مستنصر حسین تارڑ دل کا عارضہ کے باعث پی آئی سی ہسپتال داخل ہوگئے،معروف ناول وافسانہ نگار ایکسٹرنل پیس میکر ڈال دیا گیاوہ پی آئی سی کے سی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں، اہل خانہ نے مداحوں سے جلد صحت یابی کی دعاکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی جلسے میں 15 ہزار سے بھی کم لوگ شریک ہیں، رانا ثنا اللہ