سی ٹی ڈی کی کارروائیاں: لاہور اور راولپنڈی سے 9 مبینہ دہشت گرد گرفتار

Nov 26, 2022 | 10:49:AM
سی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ آپریشن کے دوران لاہور اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 09 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ پکڑے گئے تخریب کاروں کا تعلق کالعدم تنظمیوں سے ہے
کیپشن: سی ٹی ڈی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ آپریشن کے دوران لاہور اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے 09 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ پکڑے گئے تخریب کاروں کا تعلق کالعدم تنظمیوں سے ہے۔

گرفتار مبینہ دہشت گردوں میں اعظم خان ، محمد نبی، فاروق عباس، شامی پرویز، محمد صدیق، عبدالمنان اور اسماعیل خان شامل ہیں۔ عبدالرزاق اور محمد بلال بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق کومبنگ آپریشنز کے دوران 21 ہزار 111 افراد کو چیک کیا گیا۔