عالیہ بھٹ نےمداح کو روتے دیکھ کر کیا کہا۔۔ ؟؟ویڈیو وائرل 

Nov 26, 2021 | 19:01:PM
عالیہ بھٹ ،مداح
کیپشن: عالیہ بھٹ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اداکاررنویر سنگھ کے ساتھ ایک کنسرٹ میں پرفارم کررہی تھی کہ ایک خاتون مداح نےعالیہ بھٹ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے انہیں  پکارا ۔ عالیہ بھٹ  نے مداح کوپیار سے دیکھا  اورکہا "میں تم سے پیار کرتی ہوں۔" خاتون  نے چیخ کر کہا کہ وہ 2014 میں عالیہ بھٹ کیساتھ مل چکی ہیں ۔عالیہ بھٹ  نے جواب دیا، "مجھے آپ کا چہرہ مجھے یاد ہے۔" 

 یہ بھی پڑھیں:جڑواں بچوں کی پیدائش ۔۔ پریتی زنٹا نے خصوصی پوسٹ شیئر کردی

خاتون  کی آنکھوں میں خوشی سے آنسو آئے توعالیہ بھٹ نےفورا کہا  "رونا نہیں،میں تم سے پیار کرتی ہوں" اور اسے  رونا دھونا بند کرنے کا اشارہ کیا ۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ ایک کنسرٹ میں پرفارم کرتے نظر آرہے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:ماہرہ اور کبریٰ خان کا ڈانس ۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل