ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد ڈالر کی قدر میں ایک روپے کمی، نئی قیمت کیا ہو گئی؟ جانیے

Nov 26, 2021 | 11:13:AM
ڈالر،قدر،اضافہ،انٹر بینک
کیپشن: ڈالر کی قدر میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد ڈالر کی قدر میں ایک روپے کمی ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 48 پیسے اضافے سے 175 روپے 46 پیسے پر بند ہوا، اس سے قبل ٹریڈنگ کے دوران ڈالر نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 176 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا تھا۔
 یاد رہے کہ 12 نومبر کو ڈالر 175 روپے 73 پیسے کی بلند سطح پر گیا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں سٹیٹ بنک کی مداخلت سے روپے کی گرتی ہوئی قدر کو سہارا ملا۔ اوپن مارکیٹ میں عوام کو امریکی کرنسی ایک روپے اضافے سے 179 روپے کے ریٹ پر فروخت کی جاتی رہی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت مزید گر گئی۔کتنا سستا ہوا؟