ایاز صادق سے فون پر رابطہ ہوا، آفیشل بات نہیں کی، اسد قیصر

May 26, 2022 | 01:13:AM
تحریک انصاف، رہنما اسد قیصر، ایاز صادق، فون پر رابطہ
کیپشن: اسد قیصر، ایاز صادق ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کا ایاز صادق کے ساتھ فون پر رابطہ ہوا ہے، انہیں کہا کہ کوئی آفیشل بات نہیں کروں گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایاز صادق سپیکر رہے ہیں، ہمارے آپس میں تعلقات ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے کہا تھا ہمارے دو مطالبے ہیں جن میں پہلا الیکشن کا ہے۔پرویز خٹک و دیگر کی ملاقات سے متعلق بات بالکل غلط ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات نہ ہو سکے، بابر اعوان ٹیم بات چیت کئے بغیر روانہ