کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دو کانکن جاں بحق

Mar 26, 2026 | 14:52:PM
کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دو کانکن جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)دکی میں چمالنگ کی مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دو کانکن جاں بحق ہوگئے۔
 پولیس ذرائع کے مطابق  جاں بحق ہونیوالے کانکنوں کی شناخت گل ولد جمعہ خان اور نانائی ولد عبدالرحیم اقوام علیزئی ساکنان افغانستان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہفتے میں 3 دن تعطیلات، 4 روزکام، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
 پولیس کے مطابق کانکنوں کی لاشوں کو کوئلے کی کان سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیاہے۔