ایبٹ آباد ؛ گاڑی الٹ گئی، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق،2زخمی

Mar 26, 2026 | 10:06:AM
ایبٹ آباد ؛ گاڑی الٹ گئی، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق،2زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زبیر اعوان)ایبٹ آباد میں حویلیاں انٹرچینج کے قریب گاڑی الٹنے کے نتیجے میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق اور2خواتین زخمی ہوگئیں۔
 حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،  جاں بحق ہونے والوں میں صوبیدار میجر وقار احمد، ان کی بیوی اور ایک خاتون شامل ہیں۔
حادثے میں دو خواتین شدید زخمی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جوا ایپ پروموشن کیس؛ رجب بٹ اورزرق کی عبوری ضمانت میں7 اپریل تک توسیع
 لاشوں اورزخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آبادمنتقل کردیا گیاہے۔