امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کی جانب سے ایف18 لڑاکا طیارہ مار گرانے کی تردید

Mar 26, 2026 | 08:27:AM
امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کی جانب سے ایف18 لڑاکا طیارہ مار گرانے کی تردید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کی جانب سے ایف18 لڑاکا طیارہ مار گرانے کی تردید کردی۔

ایران کے پاسداران انقلاب نے جنگ کے دوران ایک امریکی ایف18 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

پاسداران انقلاب نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ یہ طیارہ چابہار کے قریب گرایا گیا۔

پاسداران انقلاب نے کہا تھا کہ  نیول موبیلائزیشن فورس کے جدید ایئر ڈیفنس نے ایک لڑاکا طیارے کو درستگی سے نشانہ بنایا جو بحر ہند میں گر کر تباہ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی  پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار