بلاول بھٹو کا گیلانی سے رابطہ، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارکباددی

Mar 26, 2021 | 20:21:PM
بلاول بھٹو کا گیلانی سے رابطہ، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارکباددی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہے،بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کی مبارک باد دی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن کے تمام سینیٹرز کو ساتھ لے کر چلنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ آپ سینیٹ میں عوام دشمن حکومتی اقدامات کے خلاف اپوزیشن کی بھرپور ترجمانی کریں،اپوزیشن مل کر اور متحد رہ کر حکومت کو ہر محاذ پر شکست دے سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سابق وزرائے اعلیٰ سندھ کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم