سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائوکا سلسلہ جاری

Jun 26, 2021 | 16:11:PM
 سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائوکا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائوکا سلسلہ جاری۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوں میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ، چوبیس قیراط خالص سونے کی قیمت 1 لاکھ 8ہزار آٹھ سو روپے سے بڑھ کر 1 لاکھ 9ہزار تین سو روپے تولہ ہوگئی۔

واضح رہے کہ سونے کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں سونا مہنگاہونے کے باعث ہوا ـ بائیس قیراط سونا 1 لاکھ 191 روپے جبکہ اکیس قیراط سونا95 ہزار637 روپے تولہ ہوگیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 1430 روپے جاری۔ 

یہ بھی پڑھیں:    گورنر پنجاب کاازبکستان کے ڈپٹی گورنر کےاعزاز میں استقبالیہ