نیمل خاور عباسی کا دیسی لُک سوشل میڈیا پر مقبول

Jul 26, 2021 | 19:50:PM
 نیمل خاور عباسی کا دیسی لُک سوشل میڈیا پر مقبول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)شو بز کی سابقہ اداکارہ اورمعروف ادا کا ر  حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی نے انسٹا گرا م پراپنی بیحد خو بصو رت تصویریں شیئر کی ہیں۔ان کا یہ دیسی لُک سوشل میڈیا پر مقبول ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ورمالا پہنانے کے دوران دلہن کی دولہا کے ساتھ کبڈی کی ویڈیو وا ئرل

تفصیلات کے مطابق نیمل خاور نے اپنی سفید ساڑی میں ملبوس چند دلکش تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔انہوں نے ساتھ ہی اپنی نامکمل پینٹگنز کا تذکرہ بھی کیا، اور کاٹن کی ساڑھیوں کی تعریف بھی کی۔سفید اور لال رنگ کی کاٹن کی ساڑھی میں ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔

یا د رہے کہ صارفین کی بڑی تعداد ان کے اس دیسی لُک کی تعریف کرتی دکھائی دے رہی ہے۔اورکمنٹس میں اپنے اپنے خیا لات کا اظہا ر کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کے روز دولہے نے ایسا کام کیا کہ دلہن خود پر قابو نہ رکھ سکی ۔۔ویڈیو وائرل