پاکستان میں 4.2 شدت کا زلزلہ

Feb 26, 2023 | 17:44:PM
پاکستان میں 4.2 شدت کا زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان کے شہر مالاکنڈ  اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 157 کلومیٹر بتائی گئی ہے ، زلزلہ کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔