بلوچستان عوامی پارٹی نے اقلیتی نشستوں پر امیدواروں کی ترجیحی فہرست جاری کردی

Dec 26, 2023 | 00:38:AM
بلوچستان عوامی پارٹی نے اقلیتوں نشستوں پر ترجیحی فہرست جاری کردی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے اقلیتوں کی نشستوں کیلئے امیداوروں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی۔

فہرست کے مطابق اقلیتوں کی ترجیحی فہرست میں روز جان، راج کمار، مکھی نند لعل، جے رام داس کے نام شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: جمعیت علماء اسلام نے سندھ سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

اسی طرح انعم نتاشہ اور شوکت اسٹیفل کو بھی اقلیتی نشستوں پر ترجیحی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔