عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان؟

Aug 26, 2023 | 21:34:PM
عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کون کرے گا؟ تاحال فیصلہ نہ ہو سکا۔ 

ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کون کرے گا؟ اس بات کا تا حال فیصلہ نہ ہو سکا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزارتِ قانون کے جواب کے منتظر ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بل معاف؟ نگران وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

دوسری جانب وزارتِ قانون کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے خط کا جواب ابھی تک تیار نہیں ہو سکا اس لئے ابھی تک جواب نہیں دیا گیا۔