’’میڈ ان پاکستان ‘‘ نمائش کی برادر ملک میں دھوم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بنگلہ دیش میں جاری ’میڈ اِن پاکستان‘ نمائش میں پاکستانی کمپنیوں نے اپنی شاندار مصنوعات کے باعث خوب رنگ جمالیا۔
اس 5 روزہ ایونٹ میں ٹیکسٹائل سے لے کر جیولری اور سپورٹس گڈز تک ہر چیز موجود ہے۔
یہ نمائش نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے کا ذریعہ ہے بلکہ ثقافتی تعلقات کو بھی فروغ دیتی ہے۔
پاکستانی مصنوعات بنگلہ دیشی مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا رہی ہیں اور کاروباری تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جا رہی ہیں۔