عمران خان نے عوام سے جھوٹ بولا،طلال چودھری

Sep 25, 2022 | 16:04:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رہنمامسلم لیگ طلال چودھری  نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے سارے بیانیے ناکام ہوچکے ہیں ،عمران خان ملکی سالمیت داو پر لگارہے ہیں،کل کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کی جارہی ہیں،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں ۔۔۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: