جوہی چاولہ کا شوہر سے متعلق دلچسپ انکشاف۔۔ویڈیو وا ئرل

Sep 25, 2021 | 21:05:PM
جوہی چاولہ ،کا ،شوہو سے متعلق ،
کیپشن: جوہی چاولہ،جے مہتا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ جوہی چاؤلہ نے با لی وڈ  کئی فلموں میں اپنی جاندا ر ادا کا ری سے مداحوں کے دل میں جگہ بنائی،ان کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنےکیرئیر کے عروج میں شادی کرلی تھی۔

تفصیلات کے مطابق جوہی کے شوہر معروف بھارتی  کاروباری افراد میں شامل  ہیں، دونوں کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ایک ٹی وی شومیں جوہی چاؤلہ نے جے مہتا اور اپنی شادی سے متعلق دلچسپ  بات بتائی۔

پروگرام میں جب میزبان کے ساتھ بیٹھے کا میڈین نے جوہی اور عامر خان کی مشہور فلم ‘ ہم ہیں راہی پیار کے' کےگانے کے بول دہراتے ہوئے پوچھا کہ ممبئی سے گئی پونا، پونا سے گئی دلی، دلی سے گئی پٹنہ، بیچ میں گجرات تو آیا نہیں تو پھر یہ جے مہتا کہاں سے ملے؟اس پر ادا کا رہ  نے  بھی مذاحیہ انداز میں کہا کہ وہ غلطی سے مل گئے ،جس پر سب حاضرین خو ب محظو ظ ہو ئے۔

یہ بھی پڑھیں:جمائما کی رکشا میں لاہور کی سیر۔۔ویڈیو بھی سامنےآگئی

View this post on Instagram

A post shared by ZEE TV (@zeetv)