نوازشریف کی جائیدادنیلامی کیلئے اشتہارجاری 

Sep 25, 2021 | 16:05:PM
نوازشریف کی جائیدادنیلامی کیلئے ا شتہارجاری 
کیپشن: نوازشریف کی جائیدادنیلامی کیلئے ا شتہارجاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) ضلعی انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد نیلام کرنے کے لئے باقاعدہ اشتہار جاری کرنے کی اجازت دے دی،جائیدادکی نیلامی کے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے اجازت طلب کی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق  نوازشریف کے نام رائےونڈمیں 2زرعی اراضی ہیں جبکہ کینٹ میں 135اپرمال کمرشل جائیدادبھی شامل ہے،قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں  اعظم نواز شریف سے آٹھ ملین پاونڈ کی برآمدگی کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سلسلے میں سابق وزیرا عظم کے نام پر موجود تمام جائیدادوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:    کرنٹ لگنے سے 3بھینسیں مرنے پرتنگوانی کی عدالت کا انوکھا فیصلہ۔۔۔۔۔۔