قومی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا۔۔آرمی چیف

Oct 25, 2021 | 11:57:AM
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ قومی ٹیم کی جیت پر خوش
کیپشن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فائل فیوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) ٹی20ورلڈ کپ میں بھارت کو 10وکٹوں سے عبرتناک شکست دینے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  گرین شرٹس کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بھارت کو ٹٰی 20ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ عبرتناک شکست دینے پر پاکستانی ٹٰیم کو مبارکباد دیتےہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

 CJCSC & Services Chiefs congratulate Pakistan Cricket Team for historic win against India in ICC T20 World Cup.