شان مسعود کے پاس اپنی صلاحیت دکھانے کا بڑا اچھا موقع ہے،بابر اعظم

Nov 25, 2023 | 23:20:PM
شان مسعود کے پاس اپنی صلاحیت دکھانے کا بڑا اچھا موقع ہے،بابر اعظم
کیپشن: بابراعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو نئے کھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری موقع ہے۔انہوںنے کہاکہ شان مسعود کے پاس اپنی صلاحیت دکھانے کا بڑا اچھا موقع ہے۔اس موقع پر ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ آسٹریلیا جیسے دورے ریگولر طور پر کرنے کی ضرورت ہے، بائی لیٹرل سیریز زیادہ سے زیادہ ہونی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو بھی چاہیے کہ وہ بھی پاکستان آئیں، ہمارا پریکٹس میچ بھی آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے ساتھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی آندھی، تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی