فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیرخارجہ وانگ ای کی ملاقات
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں ،ترجمان کےمطابق اس سال چین اور پاکستان میں سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

پاک چین دوستی ہمیشہ چٹان کی طرح مضبوط اور ناقابل تسخیر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی کردار کا عالمی سطح پر اعتراف