بڑی خبر ،سستا پٹرول پاکستان پہنچ گیا،سستی بجلی اور گیس کیلئے بھی بڑا معاہدہ طے پاگیا

May 25, 2023 | 15:02:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بڑی خبر ،سستا پٹرول پاکستان پہنچ گیا،سستی بجلی اور گیس کیلئے بھی بڑا معاہدہ طے پاگیا ،وزیر پٹرولیم سینیٹر مصدق ملک نے بڑی خبر دیدی ۔کہتے ہیں کہ عوام کو اس وقت ریلیف دینے کی ضرورت ہے،وزیر اعظم کی ہدایت پر سستا تیل پاکستان  آنیوالا ہے،باہر سے توانائی کی تمام چیزیں منگوائی جائیں گی،پورا نقشہ تیار کرلیا ہے،وسطی ایشیا سے گیس کے معاہدے طے پا گئے ہیں،ہم دیگر ممالک سے تجارت بڑھانا چاہتے ہیں،ہم جی سی سی کے ممالک سے ٹریڈ کا راستہ بنانا چاہتے ہیں،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

یہ بھی پڑھیں :پٹرول کی قیمت میں 100روپے فی لٹر کمی ؟

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: