صوبائی اسمبلی کی خالی نشستیں۔الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا

May 25, 2022 | 15:07:PM
 صوبائی اسمبلی کی خالی نشستیں۔الیکشن کمیشن نے بڑا اعلان کر دیا
کیپشن: الیکشن کمیشن (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )  تحریک انصاف کے منحرف ارکان کی وجہ سے خالی ہونیوالی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق  منحرف ارکان کی وجہ سے خالی ہونیوالی پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات 17 جولائی کو ہوں گے ۔ 

خیال رہے کہ پارٹی پالیسی کے برعکس جانیوالے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کو صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی رائے کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کردیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں: راستوں  کی بندش۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نے بڑا بیان دیدیا