تحریک  انصاف کے رہنمااعجاز  چودھری  کو  رہا  کر دیاگیا

May 25, 2022 | 14:46:PM
اعجاز  چودھری  کو  رہا  کر دیاگیا
کیپشن: اعجاز  چودھری (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کورٹ   آرڈر  کے  حکم پر تحریک  انصاف  کے سینیٹر اعجاز  چودھری  کو   پولیس  نے  رہا  کر دیا۔   

تفصیلات کے مطابق رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  سینیٹر اعجاز احمد چودھری نے کہا کہ پاکستان کو غلامی سے نجات اور خومختار ملک بنانے کیلئے تمام رکاوٹیں عبور کرکے اسلام آباد پہنچیں گے۔

خیال رہے کہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن سے سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے گرفتار کیا ۔پی ٹی آئی رہنما کے صاحبزادے علی چوہدری نے  کہا کہ چئیرمین سینٹ کے احکامات کے بغیر اور اسلام آباد ہائی کورٹ  کے فیصلے کے برخلاف بغیر ورانٹ گرفتار کیا گیا ۔