ایران کے خلاف امریکا اسرائیل جنگ میں مذاکرات کیلئے مصر نے بھی میزبانی کی پیش کش کردی
کیپشن: مصر کے وزیر خارجہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران کے خلاف امریکا اسرائیل جنگ میں مذاکرات کیلئے مصر نے بھی میزبانی کی پیش کش کر دی۔
مصر کے وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس پیش کش کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ جنگ سے متعلق کسی بھی ملاقات کی مصر میزبانی کے لیے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشیدگی میں کمی کیلئے ہمیں اپنی کوششیں جاری رکھنا ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں سکول کب سے کھلیں گے؟ وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کا بیان سامنے آ گیا