پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کارجحان
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کارجحان ہے۔
آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر 1393 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد سے ریاض جانیوالے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
1393 پوائنٹس کے اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 55ہزار359 کی سطح پرٹریڈ کررہا ہے۔