کپل شرما شو ایک بارپھر بند۔ وجہ کیا بنی؟

Mar 25, 2022 | 13:33:PM
کپل شرما شو پھر بند۔ وجہ کیا بنی؟
کیپشن: کپل شرما شو بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مشہور  ترین کامیڈی شو ''دی کپل شرما شو'' کو  عارضی طور پر بند کردیا گیا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق   شو کے میزبان اور مرکزی اداکار کپل شرما اپنے امریکا کے دورے کی وجہ سے شوٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے اس لیے  پروڈیوسرز نے شو کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کپل شرما کے امریکا کے دورے کے دوران 8 شوز شیڈول ہیں جو 11 جون سے شروع ہوں گے۔

Really happy to announce my US-Canada Tour 2022, See you all soon ????❤️???????? ???????? ???? #Kapilsharmalive #kapilsharmatour #pinkcatfilms #Megahertzevents #jayssahni #sahilmegahertz pic.twitter.com/Ey1xGA2FU7

کپل شرما کاکہنا ہے ہے کہ ان کا دورہ جون میں شروع ہوگا اور جولائی میں ختم ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

 دورہ امریکا  کے علاوہ شو کی ٹیم  کی ذاتی مصروفیات بھی ہیں جس  کے باعث کپل شرما اور ان کی ٹیم شوٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

 کہا جار رہا ہے کہ کپل شرما شو کچھ ماہ بعد دوبارہ نئے سیزن اور نئی تبدیلیوں  کے ساتھ   واپس آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: