ایرانی منجمد اثاثوں سے امریکی زرعی اشیا خریدنے کا دعویٰ بے بنیاد ہے، باقر قالیباف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ یہ امریکی دعویٰ بےبنیاد ہے کہ ایران کے غیر منجمد اثاثوں سے امریکی زرعی مصنوعات خریدی جائیں گی۔
ایک بیان میں باقر قالیباف نے کہا ایران صرف وہی فصل کاٹ رہا ہے جو امریکا نے بوئی تھی، یہ فصل دہائیوں پر محیط بداعتمادی ہے، یہ فصل خالص، وافر اور مقامی ہے۔
باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا بظاہر صرف سویا بین، وعدہ خلافی اور تلخ بیانات ہی برآمد کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:برطانوی شہریت کے بعد محمد عامر اہم کلب میں بطور ڈومیسٹک کھلاڑی شامل ہوگئے