مولانا فضل الرحمان کی شاہ زین بگٹی سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Jun 25, 2023 | 23:24:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کی شاہ زین بگٹی سے ملاقات ،ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کی جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی رہائشگاہ آمد ہوئی ،جہاں دونوں رہنماﺅں میں ملاقات ہوئی،انجینئرضیاالرحمان ، علامہ رشد سومرو ، مولانا عبید الرحمان ،مفتی ابرار ہمراہ تھے،دونوں رہنماﺅں کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی،ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کا جرم کیا ہے جو فوجی عدالتوں میں کیس چلنا چاہئے،شاہد خاقان عباسی