جو لینا ہے لے لو،عوام کیلئے بڑی خوشخبری

Jun 25, 2022 | 10:51:AM
جو لینا ہے لے لو،عوام کیلئے بڑی خوشخبری
کیپشن: مارکیٹ میں عوام کا رش(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہریوں کےلئے خوشخبری،آج  مارکیٹں بند نہیں ہونگی، آج جو لینا ہے لے لو کل بازار پھر پورا ہفتہ بند رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں کی شاپنگ ضروریات  کے پیش نظر  انتظامیہ نے ایک دن کی چھٹی دیدی، آج   پنجاب بھر کی مارکیٹس رات9بجے بند نہیں ہوں گی  جبکہ پورا ہفتہ مارکیٹس رات 9 بجے بند ہوا کرینگی، انتظامیہ کے احکامات کے پیش نظر  شہری آج رات گئے تک شاپنگ کر سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے مارکیٹس رات 9بجے بند کرنے کے احکامات تھے ۔

یہ بھی پڑھیں: گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں کے حوالے اہم خبر آ گئی