یوم عاشور پر سندھ سرکار نے 2روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا

Jul 25, 2023 | 21:49:PM
یوم عاشور پر سندھ سرکار نے 2روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) یوم عاشور پر سندھ سرکار نے 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

یوم عاشور کے موقع پر سندھ سرکار نے 2روزہ عام تعطیل کا اعلان کردیا جس پر محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: جمعہ اور ہفتہ کو عام تعطیلات، نوٹیفیکیشن جاری

سندھ سرکار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیلات ہوں گی، بروز جمعہ اور ہفتہ 9 اور 10 محرم کو سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے  اور بلدیاتی کاؤنسل میں بھی چھٹیاں ہو گیں۔