تحریک انصاف کا سپریم کور ٹ سے بڑا مطالبہ

Jul 25, 2022 | 17:29:PM
فواد چودھری ،بڑا اعلان
کیپشن: فواد چودھری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ یہ سب بھاگنے والے ہیں ،آج کی پریس کانفرنس ان کے بھاگنے کا اعلان ہے،سپریم کورٹ پریس کانفرنس کرنے والے لوگوں کا نام ای سی ایل میں ڈال دے۔
تفصیلات کے مطابق فواد چودھری سے صحافی نے سوال کیا کہ حکومت نے سپریم کورٹ سے فل بینچ بنانے کا مطالبہ کیا ہے آپ کیا کہیں گے؟ جس پر فواد چودھری نے کہا کہ یہ سب بھاگنے لگے ہیں ، آج کی پریس کانفرسن ان کے بھاگنے کا اعلان ہے،سپریم کورٹ پریس کانفرسن کرنے والے لوگوں کا نام ای سی ایل میں ڈال دے۔
یہ بھی پڑھیں:ریحام خان نے نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا