بالی وڈ کی معروف اداکارہ کا ر حادثہ میں شدید زخمی۔۔قریبی دوست ہلاک

Jul 25, 2021 | 21:58:PM
بالی وڈ کی معروف اداکارہ کا ر حادثہ میں شدید زخمی۔۔قریبی دوست ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ یاشیکا آنند کار حادثے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپو رٹ کے مطابق کار حادثہ ریاست تامل ناڈو کے علاقے مہابالی پورم میں ہفتے کی درمیانی شب مشرقی ساحلی روڈ پر پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: شا ئقین کر کٹ کیلئے بری خبر۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹی 20 میچز سے متعلق آئی سی سی کا اہم اعلان

حادثے میں اداکارہ  ہ یاشیکا آنند  شدید زخمی ہوگئیں جنہیں فو ری طو ر پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ جبکہ ہمراہ موجود ان کی 28سالہ دوست ولی چیٹی بھوانی موقع پر ہی  دم تو ڑ گئیں۔حادثے کا شکار گاڑی بری طرح سے تباہ ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: تمیز کے دائرے میں رہ کر تنقید کریں ۔۔اداکارہ مریم نفیس کا علی امین گنڈاپور کو جواب