پشاور بی آر ٹی کا کارنامہ، ڈی کاربنائزنگ ٹرانسپورٹ ایوارڈز 2026 میں چھٹی بار شارٹ لسٹ

Jan 25, 2026 | 20:51:PM
پشاور بی آر ٹی کا کارنامہ، ڈی کاربنائزنگ ٹرانسپورٹ ایوارڈز 2026 میں چھٹی بار شارٹ لسٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا بی آر ٹی پشاور کارنامہ سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مزمل اسلم نے کہا کہ ٹرانس پشاور ایک بار پھر ڈی کاربنائزنگ ٹرانسپورٹ ایوارڈز 2026 میں فائنلسٹ کے طور پر شارٹ لسٹ ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی ماحولیاتی تناظر میں یہ پاکستان کے لیے ایک نہایت اہم خبر ہے۔ 

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے کہا کہ واضح رہے بی آر ٹی پشاور پہلے ہی 5 بین الاقوامی ایوارڈز جیت چکے ہیں۔ جو پاکستان میں کسی بھی میٹرو بس سروس کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہسپتالوں کے سی سی ٹی وی کیمروں کو پنجاب سیف سٹی اتھارٹی سے منسلک کرنے کا فیصلہ