بڑا سیاسی دھماکا،پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی نے اتحاد کرلیا؟

Jan 25, 2024 | 16:45:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بڑا سیاسی دھماکا،پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی نے اتحاد کرلیا؟حکومت کس کی بنے گی؟پروگرام’سلیم بخاری شو‘میں گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کا یہ امیج نہیں تھا جو بلاول بھٹو اس وقت استعمال کررہے ہیں،ان کے لہجے میں تلخی آگئی ہے،شہباز شریف حکومت میں تو وہ ان کی وزارت عظمیٰ کی تعریف کرتے ہیں،میں پریشان ہوں کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین ’تھڑے‘کی زبان کیوں استعمال کررہے ہیں،بلاول نواز شریف کو مخاطب کررہے ہیں لیکن نواز شریف نے ابھی تک ایک لفظ مخالفت میں نہیں کہا ،صرف مریم نواز الزامات کا جواب دے رہی ہیں۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: